🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. باب الرجل يزوج ابنه وهو صغير
باپ کا اپنے کم عمر بیٹے کا نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 773 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1950
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ ابْنَهُ وَهُوَ صَغِيرٌ فَالصَّدَاقُ عَلَى الابْنِ إِلا أَنْ يَضْمَنَهُ الأَبُ" . قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: جب باپ اپنے نابالغ بیٹے کا نکاح کرے تو مہر بیٹے پر لازم ہے، الا یہ کہ باپ ضمانت لے لے۔ ہشیم کہتے ہیں: یہی قول معتبر ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1950]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 773، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16264، 16268»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1950 in Urdu