🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. باب: فيما يجب به الصداق
مہر کے واجب ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 772 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1949
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا لَيْثٌ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ إِذَا أُدْخِلَتْ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ، ثُمَّ طَلَّقَهَا فَزَعَمَ أَنَّهُ لَمْ يَمَسَّهَا، قَالَ:" عَلَيْهِ نِصْفُ الصَّدَاقِ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اگر مرد عورت کو اپنے نکاح میں لائے اور طلاق دے دے اور دعویٰ کرے کہ میں نے اسے نہیں چھوا، تو اس پر نصف مہر واجب ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1949]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 772، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14588»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1949 in Urdu