سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 789 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1966
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ," أَنَّ غُلامًا لَهُ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ أَمْرِهِ فَضَرَبَهُمَا الْحَدَّ , وَأَخَذَ كُلَّ شَيْءٍ كَانَ أَعْطَاهَا , وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان کے ایک غلام نے ان کی اجازت کے بغیر نکاح کیا تو انہوں نے دونوں کو حد لگائی اور جو کچھ غلام نے اپنی بیوی کو دیا تھا وہ واپس لے لیا اور دونوں کے درمیان تفریق کر دی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1966]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 789، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12980، 12981»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1966 in Urdu