سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 791 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1968
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَحُصَيْنٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُمْ قَالُوا: " إِذَا تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوْلاهُ فَالأَمْرُ إِلَى الْمَوْلَى، إِنْ شَاءَ أَنْ يُجِيزَ، وَإِنْ شَاءَ أَنْ يَرُدَّ، وَإِذَا تَزَوَّجَ بِأَمْرِهِ فَالطَّلاقُ بِيَدِ الْعَبْدِ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ، حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر غلام نے اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کیا تو معاملہ مالک کے ہاتھ میں ہے، چاہے تو نکاح کو برقرار رکھے، اور چاہے تو فسخ کر دے۔ اور اگر مالک کی اجازت سے نکاح کیا ہو تو طلاق غلام کے اختیار میں ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1968]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 790، 791، 795، 802، 803، 805، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12970، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18588»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1968 in Urdu