علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
74. باب التزويج بالعاجل والآجل
موجودہ اور آئندہ مہر پر نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 835 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2012
نا هُشَيْمٌ، أنا أَشْعَثُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الآجِلِ مِنَ الْمَهْرِ:" إِلَى أَنْ يَكُونَ طَلاقٌ أَوْ مَوْتٌ" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مؤجل مہر طلاق یا موت تک مؤخر ہوتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2012]
تخریج الحدیث: « «انفرد به المصنف من هذا الطريق» » سند صحیح ہے، کیونکہ سب راوی ثقہ اور معتبر ہیں، اور سماع کی صراحت بھی ہے۔
الحكم على الحديث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»» سند صحیح ہے
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2012 in Urdu