🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ ذَاتَ مَحْرَمٍ
محرم عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 838 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2015
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ ذَاتَ مَحْرَمٍ مِنْهُ , قَالَ:" إِنْ دَخَلَ بِهَا فَلَهَا الصَّدَاقُ، وَإِنْ كَانَ لَمْ يَدْخُلْ بِهَا فَلا صَدَاقَ لَهَا، وَيُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا" . وَقَالَ حَمَّادٌ: " لَهَا مَا أَخَذَتْ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص اپنی محرم عورت سے نکاح کر لے اور دخول کرے تو عورت کو مہر ملے گا، اگر دخول نہ کرے تو مہر نہیں ملے گا، اور دونوں میں جدائی کرا دی جائے گی۔”اور حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو کچھ عورت نے لے لیا وہ اس کا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2015]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 838، 839، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17617، 17619، 17621»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2015 in Urdu