🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. باب ما جاء في الرجل يتزوج ذات محرم
محرم عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 839 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2016
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: " إِنْ لَمْ يَكُنْ دَخَلَ بِهَا بَطَلَ الصَّدَاقُ، وَإِنْ دَخَلَ بِهَا فَلَهَا مَا سَمَّاهَا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر دخول نہ ہوا تو مہر باطل ہوگا، اور اگر دخول ہوا تو جو مہر مقرر کیا گیا وہ عورت کو ملے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2016]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 838، 839، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17617، 17619، 17621»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2016 in Urdu