سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
75. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ ذَاتَ مَحْرَمٍ
محرم عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 841 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2018
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لا شَيْءَ لَهَا، دَخَلَ بِهَا أَوْ لَمْ يَدْخُلْ بِهَا، أَيُصْدِقُ الرَّجُلُ أُخْتَهُ أَوْ أُمَّهُ؟" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عورت کے لیے کچھ نہیں، چاہے دخول ہوا ہو یا نہ ہوا ہو، کیا کوئی آدمی اپنی بہن یا ماں کو مہر دیتا ہے؟“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2018]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 841، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17620»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2018 in Urdu