علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
75. باب ما جاء في الرجل يتزوج ذات محرم
محرم عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 840 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2017
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِنْ لَمْ يَكُنْ دَخَلَ بِهَا فَلا شَيْءَ لَهَا، وَإِنْ كَانَ دَخَلَ بِهَا فَلَهَا مَا أَخَذَتْ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر دخول نہ ہوا تو عورت کا کوئی حق نہیں، اور اگر دخول ہوا تو جو کچھ لے چکی ہے وہ اس کا حق ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2017]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 840، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17618»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2017 in Urdu