سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
77. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَزْنِي وَقَدْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَمْ يَدْخُلْ بِهَا
زانی مرد کا نکاح کے بغیر عورت سے زنا کرنا
ترقیم دار السلفیہ: 858 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2035
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا زَنَتْ قَبْلَ أَنْ يُدْخَلَ بِهَا، ضُرِبَتِ الْحَدَّ، وَفُرِّقَ بَيْنَهُمَا، وَلا صَدَاقَ لَهَا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر عورت سے دخول سے پہلے زنا ثابت ہو جائے تو اس پر حد جاری کی جائے گی اور نکاح فسخ کر کے دونوں میں جدائی کرا دی جائے گی، اور عورت کو کوئی مہر نہیں ملے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2035]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 858، 860، 868»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2035 in Urdu