سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
77. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَزْنِي وَقَدْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَمْ يَدْخُلْ بِهَا
زانی مرد کا نکاح کے بغیر عورت سے زنا کرنا
ترقیم دار السلفیہ: 864 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2041
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " أَيُّهُمَا زَنَى جُلِدَ الْحَدَّ، وَهُمَا عَلَى نِكَاحِهِمَا" ، قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ان دونوں میں سے جو بھی زنا کرے، اس پر حد جاری ہوگی، اور وہ نکاح پر باقی رہیں گے۔“ اور ہشیم رحمہ اللہ نے کہا: ”یہی قول ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2041]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 864، 869، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17155»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2041 in Urdu