سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
79. باب المرأة تملك من زوجها شيئا
عورت کا اپنے شوہر کے مال کی مالک بننے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 882 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2059
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا مَلَكَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ زَوْجِهَا شَيْئًا حَرُمَتْ عَلَيْهِ، فَإِنْ أَعْتَقَتْهُ سَاعَةَ تَمْلِكُهُ فَهُمَا عَلَى نِكَاحِهِمَا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب عورت اپنے شوہر کا کوئی حصہ خرید لے تو وہ اس پر حرام ہو جاتی ہے، مگر اگر وہ خریدتے ہی اسے آزاد کر دے تو دونوں اپنے نکاح پر باقی رہیں گے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2059]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 882، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13065، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16737، 16748»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2059 in Urdu