سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
79. بَابُ الْمَرْأَةِ تَمْلِكُ مِنْ زَوْجِهَا شَيْئًا
عورت کا اپنے شوہر کے مال کی مالک بننے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 883 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2060
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا مَلَكَتِ الْمَرْأَةُ شَيْئًا مِنْ زَوْجِهَا فَقَدْ حَرُمَتْ عَلَيْهِ وَهِيَ مُطَلَّقَةٌ بَائِنَةٌ، فَإِنْ أَعْتَقَتْهُ فَكَذَلِكَ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب عورت اپنے شوہر کا کچھ حصہ خرید لے تو وہ اس پر حرام ہو جاتی ہے اور وہ مطلقہ بائنہ بن جاتی ہے، اور اگر اسے آزاد کرے تب بھی یہی حکم ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2060]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 883، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16740»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2060 in Urdu