الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
81. بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ أَمَتَهُ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
آدمی کا اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 910 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2087
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ثَلاثَةٌ يُعْطَوْنَ أُجُورَهُمْ مَرَّتَيْنِ: رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمَنَ بِمَا جَاءَ بِهِ عِيسَى وَبِمَا جَاءَ بِهِ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَبْدٌ أَطَاعَ رَبَّهُ وَأَطَاعَ مَوَالِيَهُ، وَرَجُلٌ أَعْتَقَ جَارِيَةً ثُمَّ تَزَوَّجَهَا" .
سیدنا یحییٰ بن جعدہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین لوگ دوگنا اجر پائیں گے: وہ کتابی جو اپنے نبی پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لایا، غلام جو اپنے رب اور مالک دونوں کی اطاعت کرے، اور وہ شخص جو اپنی لونڈی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2087]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 910، 911»
الحكم على الحديث:
مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥يحيى بن جعدة بن هبيرة المخزومي | ثقة ، وقد أرسل عن ابن مسعود ونحوه | |
👤←👥عمرو بن دينار الأثرم عمرو بن دينار الأثرم ← يحيى بن جعدة بن هبيرة المخزومي | ثقة ثبت | |
👤←👥حماد بن زيد حماد بن زيد ← عمرو بن دينار الأثرم | ثقة ثبت ، فقيه. |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2087 in Urdu
عمرو بن دينار الأثرم ← يحيى بن جعدة بن هبيرة المخزومي