سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
81. بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ أَمَتَهُ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
آدمی کا اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 915 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2092
نا نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ مُحَرَّرَتَهُ:" فَهُوَ كَالرَّاكِبِ بَدَنَتَهُ" . قَالَ: قَالَ: وَكَانَ إِبْرَاهِيمُ , وَأَصْحَابُنَا ," لا يَرَوْنَ بِذَلِكَ بَأْسًا، وَكَانَ أَحَبَّ ذَلِكَ إِلَيْهِمْ أَنْ يَجْعَلُوا عِتْقَهَا صَدَاقَهَا".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: ”جو اپنی آزاد کردہ باندی سے نکاح کرے، وہ ایسا ہے جیسے قربانی کا جانور سوار ہو۔“ حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ اور ان کے ساتھی اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے اور پسند کرتے تھے کہ آزادی ہی کو مہر بنایا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2092]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 915، 916، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15160، 16406»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2092 in Urdu