🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. باب الرجل يتزوج المرأة فيموت ولم يفرض لها صداقا
عورت سے نکاح اور بغیر مہر مقرر کیے فوت ہوجانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 934 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2111
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَى النَّاسِ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ، ثُمَّ يُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، وَقَبْلَ أَنْ يَفْرِضَ لَهَا" أَنَّ لَهَا نِصْفَ الصَّدَاقِ، وَلا عِدَّةَ عَلَيْهَا، وَلا مِيرَاثَ لَهَا" .
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے لکھا: اگر مرد نے نکاح کیا، پھر دخول اور مہر مقرر کرنے سے پہلے طلاق دے دی، تو عورت کو آدھا مہر ملے گا، عدت نہیں ہوگی اور نہ ہی میراث ملے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2111]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 934، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12218، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17539، 17540»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2111 in Urdu