🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. باب ما جاء في الرجل يتزوج المرأة فتموت قبل أن يدخل بها أو يطلقها، هل يصلح له أن يتزوج أمها
نکاح شدہ عورت کے فوت ہو جانے یا طلاق سے پہلے اس کی ماں سے نکاح کے جواز کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 935 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2112
نا هُشَيْمٌ، وَخَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَتَمُوتُ قَبْلَ , أُرَاهُ قَالَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا , أَيَتَزَوَّجُ أُمَّهَا؟ فَقَالَ: كَانَ شُرَيْحٌ إِذَا أُتِيَ فِي ذَلِكَ , يَقُولُ:" ايتُوا بَنِي شَمْخٍ فَسَلُوهُمْ عَنْ ذَلِكَ" .
حضرت شریح رحمہ اللہ سے یہ مسئلہ بیان ہوا: اگر مرد عورت سے نکاح کرے، اور دخول سے پہلے وہ فوت ہو جائے تو شریح کہتے: بنو شمخ سے اس بارے میں پوچھو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2112]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 602، 935»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2112 in Urdu