🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 955 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2132
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ ," أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ لَبَنَ الْفَحْلِ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: ”فحل (یعنی دودھ دینے والے مرد) کا دودھ (یعنی نسب کے دودھ کے علاوہ) ناجائز ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2132]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 955، 956، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13936، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17638»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2132 in Urdu