🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 982 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2159
نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي أُمَيَّةَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " كَانَ الَّذِي قَالُوا ثَمَّ: الْمَزَّةُ الْوَاحِدَةُ تُحَرِّمُ" .
حضرت طاؤس رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ایک مرتبہ دودھ پینا بھی حرمت کا سبب بن جاتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2159]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 981، 982، 983، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13916، 13917، 13918، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17314»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2159 in Urdu