سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
84. بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 983 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2160
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " الْمَزَّةُ الْوَاحِدَةُ مِنَ الرَّضَاعِ تُحَرِّمُ" .
ابن طاؤس سے روایت ہے کہ ان کے والد فرماتے تھے: ”ایک مرتبہ دودھ پینا بھی حرمت پیدا کرتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2160]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 981، 982، 983، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13916، 13917، 13918، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17314»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2160 in Urdu