🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 985 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2162
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " لا رَضَاعَ إِلا مَا كَانَ فِي الصِّغَرِ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رضاعت صرف بچپن میں معتبر ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2162]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 985، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15763، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4365، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17336، 17337»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2162 in Urdu