🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. باب ما جاء فيمن أصدق سرا مهرا وأعلن أكثر من ذلك
مہر کو خفیہ طور پر کم اور اعلانیہ زیادہ ظاہر کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 998 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2175
نا هُشَيْمٌ، أنا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ ," فِيمَنْ أَصْدَقَ سِرًّا وَأَعْلَنَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ أَنَّهُ أَجَازَ السِّرَّ، وَأَبْطَلَ الْعَلانِيَةَ" . قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ عِنْدَنَا.
حضرت ابنِ سیرین رحمہ اللہ سے شریح رحمہ اللہ کے بارے میں روایت ہے کہ اگر کسی نے نکاح کے مہر کو خفیہ طور پر طے کیا ہو اور علانیہ میں زیادہ کیا ہو تو شریح رحمہ اللہ نے خفیہ (مہر) کو درست اور علانیہ کو باطل قرار دیا، ہشیم نے کہا: ہمارے نزدیک بھی یہی قول ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2175]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 998، 1000، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16361»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2175 in Urdu