سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
85. باب ما جاء فيمن أصدق سرا مهرا وأعلن أكثر من ذلك
مہر کو خفیہ طور پر کم اور اعلانیہ زیادہ ظاہر کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 999 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2176
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يَجُوزُ السِّرُّ وَيَبْطُلُ الْعَلانِيَةُ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: ”خفیہ (مہر) درست اور علانیہ باطل ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2176]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 999، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16357»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2176 in Urdu