سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
85. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ أَصْدَقَ سِرًّا مَهْرًا وَأَعْلَنَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ
مہر کو خفیہ طور پر کم اور اعلانیہ زیادہ ظاہر کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1002 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2179
نا خَالِدٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: " يُؤْخَذُ بِالْعَلانِيَةِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے عامر روایت کرتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے: ”علانیہ کو اختیار کیا جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2179]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1001، 1002، 1003»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2179 in Urdu