سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
85. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ أَصْدَقَ سِرًّا مَهْرًا وَأَعْلَنَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ
مہر کو خفیہ طور پر کم اور اعلانیہ زیادہ ظاہر کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1003 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2180
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: " يُؤْخَذُ بِالْعَلانِيَةِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: ”علانیہ کو اختیار کیا جائے۔“ ہشیم نے کہا: ابن ابی لیلیٰ بھی فرماتے تھے: ”علانیہ کو اختیار کیا جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2180]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1001، 1002، 1003»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2180 in Urdu