سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
86. بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ ابْنَةِ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ
بیٹی اور سوتیلی ماں کو نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1004 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2181
قَالَ هُشَيْمٌ: قَالَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى: " يَأْخُذُ بِالْعَلانِيَةِ" . نا هُشَيْمٌ، نا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ ," أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْجَمْعَ بَيْنَ ابْنَةِ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: ”آدمی کے لیے اپنی بیٹی اور بیوی کو جمع کرنا مکروہ ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2181]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1004، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16677»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2181 in Urdu