سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
86. باب الجمع بين ابنة الرجل وامرأته
بیٹی اور سوتیلی ماں کو نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1007 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2184
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، قَالَ:" إِنِّي لَجَالِسٌ، فَسُئِلَ عَنْهَا، فَكَرِهَهَا، فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ: يَا أَبَا سَعِيدٍ، أَتَرَى بَيْنَهُمَا شَيْئًا؟ فَنَظَرَ، ثُمَّ قَالَ: مَا أَرَى بَيْنَهُمَا شَيْئًا" .
سلمہ بن علقمہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ جب ان سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے مکروہ جانا، پھر کچھ لوگوں نے کہا: ”اے ابو سعید! کیا تم دونوں کے درمیان کوئی حرمت دیکھتے ہو؟“ تو انہوں نے دیکھ کر کہا: ”میں دونوں کے درمیان کوئی حرمت نہیں دیکھتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2184]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1007، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16678»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2184 in Urdu