🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1023 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2200
نا نا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ , أَنَّ رَجُلا قَالَ: إِنْ تَزَوَّجْتُ فُلانَةَ فَهِيَ عَلَيَّ كَظَهْرِ أُمِّي. فَتَزَوَّجَهَا، فَسَأَلَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، فَقَالَ:" لا تَقْرَبْهَا حَتَّى تُكَفِّرَ كَفَّارَةَ الظِّهَارِ" .
حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اگر میں فلاں عورت سے نکاح کروں تو وہ مجھ پر میری ماں کی طرح حرام۔ پھر نکاح کر لیا۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو فرمایا: ”اس سے اس وقت تک تعلق نہ قائم کرو جب تک کفارہ ظہار ادا نہ کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2200]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2057، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1023، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15351، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11550، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18142» قال ابن حزم: صححه، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (20 / 280)

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2200 in Urdu