سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
88. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
ترقیم دار السلفیہ: 1053 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2230
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ تَزَوَّجَ حُرَّةً وَأَمَةً فِي عُقْدَةٍ , قَالَ:" يُثَبِّتُ نِكَاحَ الْحُرَّةِ وَيُسْقِطُ نِكَاحَ الأَمَةِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اگر کوئی ایک ساتھ آزاد اور باندی سے نکاح کرے، تو فرمایا: ”آزاد عورت کا نکاح برقرار رہے گا، اور باندی کا نکاح ساقط ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2230]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2230 in Urdu