🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. وكان عمر «إذا أتي برجل طلق امرأته ثلاثا أوجع ظهره»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1086 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2263
نا نا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ , فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ جَمِيعًا وَلَمْ يَكُنْ دَخَلَ بِهَا , قَالَ:" هِيَ ثَلاثٌ، فَإِنْ طَلَّقَ وَاحِدَةً ثُمَّ ثَنَّى وَثَلَّثَ لَمْ يَقَعْ عَلَيْهَا , لأَنَّهَا بَانَتْ بِالأَوَّلِ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس نے بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دیں اور دخول نہیں کیا تھا، تو وہ تینوں واقع ہوں گی، اگر ایک ایک کر کے طلاق دے تو پہلی پر جدائی ہو جاتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2263]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1076، 1085، 1086، 1098، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15073، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11064، 11084، 11085، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18151، 18157، 18158، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4484، 4489، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9620، 9621»

الحكم على الحديث: إسنادہ حسن

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي