سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
91. وكان عمر «إذا أتي برجل طلق امرأته ثلاثا أوجع ظهره»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1087 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2264
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إِذَا قَالَ: أَنْتِ طَالِقٌ ثَلاثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، لَمْ تَحِلَّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر دخول سے پہلے کہے کہ تو تین طلاق ہے تو وہ حلال نہیں ہوتی جب تک دوسرا نکاح نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2264]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1087، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11075، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18167»