علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
91. وكان عمر «إذا أتي برجل طلق امرأته ثلاثا أوجع ظهره»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1092 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2269
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ أَلْفًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا , قَالَ:" بَانَتْ مِنْهُ بِثَلاثٍ وَسَائِرُهُنَّ مَعْصِيَةٌ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جس نے دخول سے پہلے بیوی کو ہزار طلاقیں دیں تو تین طلاقوں سے جدا ہو جائے گا اور باقی سب معصیت ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2269]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2269 in Urdu