🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. وكان عمر «إذا أتي برجل طلق امرأته ثلاثا أوجع ظهره»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1093 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2270
نا نا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ , قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تِسْعًا وَتِسْعِينَ , قَالَ:" يَكْفِيكَ ثَلاثٌ، وَسَائِرُهُنَّ عُدْوَانٌ" .
حضرت علقمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ جس نے اپنی بیوی کو ننانوے طلاقیں دیں، تو فرمایا: تین طلاقیں کافی ہیں اور باقی سب زیادتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2270]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 111، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1063، 1093، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15057، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11343، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18097، 18098، 18099، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4485، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9629، 9630»

الحكم على الحديث: إسنادہ حسن

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2270 in Urdu