علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
92. باب ما جاء في طلاق السكران ومن لم يره ومن أجازه
نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1109 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2286
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا حَجَّاجٌ، عَنْ عَطَاءٍ ," أَنَّهُ كَانَ يُجِيزُ طَلاقَ النَّشْوَانِ" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ نشے میں دی گئی طلاق کو جائز کہتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2286]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1105، 1109، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12296»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2286 in Urdu