🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ السَّكْرَانِ وَمَنْ لَمْ يَرَهُ وَمَنْ أَجَازَهُ
نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1110 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2287
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ," أَنَّهُ أُتِيَ بِرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهُوَ سَكْرَانُ، فَاسْتَحْلَفَهُ بِاللَّهِ الَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ أَنَّهُ طَلَّقَ وَمَا يَعْقِلُ، فَحَلَفَ، فَرَدَّ عَلَيْهِ امْرَأَتَهُ وَضَرَبَهُ الْحَدَّ" .
سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے پاس ایک نشے میں طلاق دینے والا آیا، انہوں نے قسم لی کہ اگر بے ہوشی میں طلاق دی ہے تو بیوی واپس کر دی اور حد لگائی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2287]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1110، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15216، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18275»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2287 in Urdu