سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
92. باب ما جاء في طلاق السكران ومن لم يره ومن أجازه
نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1117 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2294
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَكَمَ بْنَ عُتَيْبَةَ , قَالَ: " مَنْ طَلَّقَ فِي سُكْرٍ مِنَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَلَيْسَ طَلاقُهُ بِشَيْءٍ، وَمَنْ طَلَّقَ فِي سُكْرٍ مِنَ الشَّيْطَانِ فَطَلاقُهُ لَهُ لازِمٌ" .
حضرت حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ نے فرمایا: جو اللہ کے خوف سے نشے میں ہو اس کی طلاق باطل ہے اور جو شیطان کے نشے میں ہو اس کی طلاق لازم ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2294]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1117، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18273»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2294 in Urdu