🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. باب ما جاء في طلاق السكران ومن لم يره ومن أجازه
نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1118 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2295
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الْحَجَّاجُ، عَنِ الْحَكَمِ , قَالَ:" كَانَ يَقُولُ فِي طَلاقِ الْمُبَرْسَمِ، وَالْمَحْمُومِ الَّذِي يَهْذِي , وَنِكَاحِ الْجِنِّ , أَنَّ طَلاقَهُمْ لَيْسَ بِشَيْءٍ، وَإِنَّ نِكَاحَ الْجِنِّ لَيْسَ بِشَيْءٍ" .
حضرت حکم رحمہ اللہ نے فرمایا: مبرسم (بےہوش)، محموم (بخار زدہ جو ہذیان بکتا ہو) اور جنات کا نکاح و طلاق کچھ حیثیت نہیں رکھتے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2295]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1118، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18252»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2295 in Urdu