علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
93. باب ما جاء في طلاق المكره
مجبوری میں دی گئی طلاق کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1147 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2324
نا أَبُو شِهَابٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " طَلاقُ السُّلْطَانِ وَاللُّصُوصِ جَائِزٌ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: سلطان اور ڈاکو کے زور پر دی گئی طلاق جائز ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2324]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2324 in Urdu