سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
94. باب الرجل يحلف إن لم يضرب غلامه مائة سوط فامرأته طالق
آدمی کا غلام کو کوڑے مارنے کی قسم اور بیوی کی طلاق
ترقیم دار السلفیہ: 1148 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2325
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ , فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: إِنْ لَمْ آتِ الْبَصْرَةَ فَأَنْتِ طَالِقٌ، قَالَ:" هِيَ امْرَأَتُهُ حَتَّى يَمُوتَ، فَإِنْ مَاتَ وَاحِدٌ مِنْهُمَا فَلا مِيرَاثَ بَيْنَهُمَا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: جو شخص اپنی بیوی سے کہے کہ اگر میں بصرہ نہ پہنچا تو تم طلاق، تو وہ اس کی بیوی ہے حتیٰ کہ دونوں میں سے کوئی ایک مر جائے، لیکن ان کے درمیان وراثت نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2325]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1148، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19407»