سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
94. باب الرجل يحلف إن لم يضرب غلامه مائة سوط فامرأته طالق
آدمی کا غلام کو کوڑے مارنے کی قسم اور بیوی کی طلاق
ترقیم دار السلفیہ: 1150 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2327
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ قَالَ فِي رَجُلٍ , قَالَ: إِنْ لَمْ يَضْرِبْ غُلامَهُ مِائَةَ سَوْطٍ فَامْرَأَتُهُ طَالِقٌ , قَالَ:" هِيَ امْرَأَتُهُ حَتَّى يَضْرِبَ الْغُلامَ أَوْ يَمُوتَ" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: جو شخص کہے کہ اگر اپنے غلام کو سو کوڑے نہ مارے تو بیوی طلاق، تو وہ بیوی ہے جب تک غلام کو نہ مارے یا غلام مر نہ جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2327]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1150، 1151، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19408»