سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
94. باب الرجل يحلف إن لم يضرب غلامه مائة سوط فامرأته طالق
آدمی کا غلام کو کوڑے مارنے کی قسم اور بیوی کی طلاق
ترقیم دار السلفیہ: 1151 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2328
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِغُلامِهِ: إِنْ لَمْ يَضْرِبْهُ فَامْرَأَتُهُ طَالِقٌ فَأَبَقَ الْغُلامُ، فَقَالَ:" هِيَ امْرَأَتُهُ حَتَّى يَمُوتَ الْغُلامُ" . قَالَ سَعِيدٌ: بِئْسَ مَا قَالَ.
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر غلام بھاگ جائے اور شوہر نے کہا کہ جب تک نہ ماروں بیوی طلاق، تو بیوی اس کی رہے گی جب تک غلام مر نہ جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2328]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1150، 1151، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19408»