🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. حَبْلُكِ عَلَى غَارِبِكِ وَنَحْوُ ذَلِكَ مِنَ الْكِنَايَاتِ
طلاق کی کنایہ الفاظ: ’’تیری رسی تیرے کندھے پر‘‘ اور اس جیسے دیگر الفاظ ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1160 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2337
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: مَا أَنْتِ لِي بِامْرَأَةٍ، فَأَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ، قَالَ:" مَا أَرَاهُ قَالَ ذَلِكَ ثَلاثًا إِلا وَهُوَ يَنْوِي الطَّلاقَ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: جو کہے کہ تو میری بیوی نہیں، اور بار بار کہے، تو میں نہیں سمجھتا کہ وہ تین مرتبہ کہے مگر اس حال میں کہ وہ طلاق کی نیت رکھتا ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2337]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1159، 1160، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18667»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥إبراهيم النخعيثقة إلا أنه يرسل كثيرا
👤←👥المغيرة بن مقسم الضبي
Newالمغيرة بن مقسم الضبي ← إبراهيم النخعي
ثقة متقن إلا أنه كان يدلس ولا سيما عن إبراهيم
👤←👥خالد بن عبد الله الطحان
Newخالد بن عبد الله الطحان ← المغيرة بن مقسم الضبي
ثقة ثبت.
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2337 in Urdu