سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
95. حبلك على غاربك ونحو ذلك من الكنايات
طلاق کی کنایہ الفاظ: ’’تیری رسی تیرے کندھے پر‘‘ اور اس جیسے دیگر الفاظ ادا کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1162 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2339
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ قِيلَ لَهُ: أَلَكَ امْرَأَةٌ؟، وَلَهُ امْرَأَةٌ، قَالَ: لا، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ كِذْبَةٌ كَذَبَهَا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی سے بیوی کے بارے میں پوچھا گیا اور اس نے انکار کیا تو یہ محض جھوٹ ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2339]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1161، 1162، 1163، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11221، 11222، 11227، 11228، 11229، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18669، 18671، 18673، 18675»