سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
98. باب الرجل يكتب بطلاق امرأته
آدمی کا اپنی بیوی کو خط لکھ کر طلاق دینے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1185 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2362
نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا كَتَبَهُ فَقَدْ لَزِمَهُ تَكَلَّمَ بِهِ أَوْ لَمْ يَتَكَلَّمْ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے طلاق لکھی تو وہ لازم ہو گئی، چاہے زبان سے کہے یا نہ کہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2362]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1185، 1186»