🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. باب من قال لامرأته: اعتدي
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: عدت گزارو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1237 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2414
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " إِذَا قَالَ لامْرَأَتِهِ: اعْتَدِّي أَوْ عُدِّي أَجَلَكَ، فَإِنَّهَا تَطْلِيقَةٌ , وَهُوَ أَمْلَكُ بِهَا" .
حضرت مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر شوہر کہے: عدت گزارویا اپنا وقت شمار کرو تو یہ ایک طلاق ہے اور شوہر کو رجوع کا حق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2414]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
أبو بكر بن أبي مريم کو حافظ ابن حجر نے کہا: ضعیف، کثیر الغلط (بہت غلطیاں کرنے والا)
اسماعیل بن عیاش غیر شامیوں (مثلاً اہلِ مدینہ، مکہ، عراق) سے روایت میں ضعیف ہو جاتے ہیں۔

الحكم على الحديث: مقطوع ضعيف

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2414 in Urdu