علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
103. باب من قال لامرأته: اعتدي
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: عدت گزارو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1238 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2415
قَالَ فُضَيْلٌ: عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ: اعْتَدِّي، فَهُوَ تَطْلِيقَةٌ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر شوہر کہے: ”عدت گزارو“ تو یہ ایک طلاق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2415]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1234، 1235، 1238، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11205، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18197»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2415 in Urdu