علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
104. باب من قال لامرأته: أنت طالق إذا شئت
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: تمہیں طلاق ہے جب تم چاہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1246 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2423
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ," أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الأَمَةِ تُعْتَقُ تُخَيَّرُ مِنَ الْعَبْدِ وَلا تُخَيَّرُ مِنَ الْحُرِّ، فَإِنْ غَشِيَهَا الْعَبْدُ لَمْ يَكُنْ لَهَا خِيَارٌ" .
لونڈی کو آزادی کے بعد غلام شوہر سے اختیار ہے، مگر آزاد شوہر سے اختیار نہیں، اور اگر غلام شوہر نے صحبت کر لی ہو تو اختیار ختم ہو جاتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2423]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1246، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13015، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16804»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2423 in Urdu