علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
105. باب ما جاء في خيار الأمة
لونڈی کو اختیار دینے کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1254 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2431
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شُبْرُمَةَ الْهَمْدَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: " لَهَا الْخِيَارُ حُرًّا كَانَ زَوْجُهَا أَوْ عَبْدًا" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: لونڈی کو آزادی کے بعد اختیار ہے چاہے شوہر غلام ہو یا آزاد۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2431]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1254، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13029، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16794»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2431 in Urdu