علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
105. باب ما جاء في خيار الأمة
لونڈی کو اختیار دینے کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1253 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2430
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَهَا الْخِيَارُ عَبْدًا كَانَ زَوْجُهَا أَوْ حُرًّا" . قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: چاہے شوہر غلام ہو یا آزاد، لونڈی کو آزادی کے بعد اختیار حاصل ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2430]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1253، 1264، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16799»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2430 in Urdu