🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. بَابُ الْأَمَةِ تُطَلَّقُ فَتُعْتَقُ فِي الْعِدَّةِ
باب: اُس باندی کا بیان جسے طلاق ہو جائے اور وہ عدت ہی میں آزاد کر دی جائے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1271 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2448
نا نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ: " لَوِ اسْتَطَعْتُ أَنْ أجْعَلَ عِدَّةَ الأَمَةِ حَيْضَةً وَنِصْفَ لَفَعَلْتُ، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ فَاجْعَلْهَا شَهْرًا وَنِصْفًا، قَالَ: فَسَكَتَ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب ایک شخص نے کہا: ”اے امیر المومنین! پھر اسے ایک مہینہ اور نصف کر دیجیے۔“ تو عمر رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2448]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1270، 1271، 1272، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15549، 15550، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12874، 12877، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19103»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2448 in Urdu